نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
امریکی جنگی طیاروں کی بمباری میں کم سے کم 42 نمازی جاں بحق ہوگئے ۔ الوقت - شام کے حلب شہر کے مغرب میں واقع ایک گاؤں کی مسجد پر امریکی جنگی طیاروں کی بمباری میں کم سے کم 42 نمازی جاں بحق ہوگئے ۔
شام کی نام نہاد انسانی حقوق کی تنظیم سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے جمعہ کو خبر دی ہے کہ حلب سے 30 کل ...
امریکی ڈرون کے حملے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ الوقت - افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں امریکی ڈرون کے حملے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق، یہ ڈرون حملہ پاکستان- افغانستان سرحد کے قریب صوبہ پکتیکا کے ناڑ علاقے میں ایک کار کو نشانہ بنا کر کیا گیا۔ یہ علاقہ پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان ک ...
امریکی حکومت نے آٹھ ممالک کے شہریوں پر لیپ ٹاپ، آئی پیڈ، کیمرے اور زیادہ تر الیکٹرانک ڈیوائس ساتھ لے کر سفر پر پابندی عائد کر دی ہے۔ الوقت - سات مسلم ممالک پر امریکہ میں داخلے پر عائد پابندی کے بعد امریکی حکومت نے آٹھ ممالک کے شہریوں پر لیپ ٹاپ، آئی پیڈ، کیمرے اور زیادہ تر الیکٹرانک ڈیوائس ساتھ لے ک ...
امریکی اتحاد کے طیاروں نے موصل جدید نامی علاقے میں تین رہائشی مکانوں پر جن پناہ گزینوں نے پناہ لے رکھی تھی، بمباری کر دی۔ مذکورہ سیکورٹی ذرائع نے کہا کہ امریکی اتحاد کے طیاروں کے حملے میں تباہ ہونے والے ایک مکان کے ملبے سے ایک 130 لوگوں کی لاشیں نکالی جا چکا ہے جبکہ دو دیگر گھروں پر ہوئی بمباری میں ...
امریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے حملہ کرکے القاعدہ کے ایک سرغنہ قاری یاسین کو ہلاک کر دیا۔ الوقت - امریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے حملہ کرکے القاعدہ کے ایک سرغنہ قاری یاسین کو ہلاک کر دیا۔
پینٹاگون کے اعلان کے مطابق افغانستان کے صوبہ پكتيا میں ڈرون حملے میں القاعدہ کا لیڈر قاری یاسین مارا گی ...
امریکی جنرل جوزف وٹل نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے لئے سنجیدگی سے غور کرنا چاہئے۔ الوقت - مشرق وسطی کے استحکام کے لئے ایران کو سب سے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے امریکی جنرل جوزف وٹل نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے لئے سنجیدگی ...
امریکی سربراہی میں بنے اتحاد کی جانب سے موصل پر بمباری انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ الوقت - ایمنیسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ امریکی سربراہی میں بنے اتحاد کی جانب سے موصل پر بمباری انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
ایمنیسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ داعش مخالف امریکی اتحاد کے فضائی حملوں میں حالی ...
امریکی شہری جن کی آمدنی کم ہے، فاقہ کشی اور لاوارثي میں اضافے کی وجہ سے بہت زیادہ تشویش میں مبتلا ہیں۔
امریکہ میں اس صورت حال سے فکر مند افراد کی تعداد، 2010 اور 2011 میں ہونے والے سروے میں شامل لوگوں کی تعداد سے بہت زیادہ ہے اور یہ لوگ امریکہ کی موجودہ صورت حال سے بہت زیادہ فکر مند ہیں۔
اس سے پہ ...